مقابلہ باز ی پر یقین نہیں رکھتی معیار کو ترجیح دیتی ہوں‘صائمہ خان
ہفتہ 31 مئی 2014 13:21
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مئی 2014ء )تھیٹر وفلم کی معروف اداکارہ ورقاصہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ میں اپنے کام سے کام رکھنے والی اداکارہ ہوں اور شوبز میں میر ا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ،میں مقابلہ بازی پریقین نہیں رکھتی ہوں اورہمیشہ معیار کو ترجیح دیتی ہو ں۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ہمیشہ اپنے سے جونےئرز کوسپورٹ کیاہے اور کرتی رہوں گی ۔
تھیٹر میں کوئی نمبر ون نہیں ہے میری نظر میں سب برابر ہیں اورجونےئر ز کوبھی چاہیے کہ وہ اپنے سے سینئرز کانہ صرف احترام کریں بلکہ ہمیشہ ان سے سیکھنے کی بھی کوشش کیاکریں کیونکہ ہمیشہ جھکنے والے کوہی پھل لگتا ہے ۔اداکارہ نے مزید کہا کہ اپنے کام پر توجہ دینی چاہیے اوربھرپور محنت سے کام میں نکھار لانے کیلئے جدوجہد جاری رکھنی چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.