فلم ”شدھی“ کا حصہ بننے نہیں جارہی‘ کرینہ کپور

بدھ 25 جون 2014 14:01

فلم ”شدھی“ کا حصہ بننے نہیں جارہی‘ کرینہ کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جون 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ فلم ”شدھی“ کا حصہ بننے نہیں جارہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرینہ کپور نے کہا کہ اکثر ایک دوسرے کیلئے پارٹیاں بھی منعقد کرتے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ اس بارے میں رپورٹیں بالکل بے بنیاد ہیں کہ میں نے کرن کی فلم ”شدھی میں کام کی حامی بھرلی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میرے اور کرن کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔۔

وقت اشاعت : 25/06/2014 - 14:01:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :