- Home
- شوبز
- شمالی وزیرستان کے لوگ ملک اور قوم کیلئے اپنا گھر باہر چھوڑنے پر مجبور ہوئے ، قوم مدد کے لئے باہر ..
شمالی وزیرستان کے لوگ ملک اور قوم کیلئے اپنا گھر باہر چھوڑنے پر مجبور ہوئے ، قوم مدد کے لئے باہر نکلے ‘ ثناء،پوری قوم دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کرنے والی پاک افواج کی پشت پر ہیں ،جلد ملک کو امن نصیب ہوگا‘ اداکارہ
اتوار 29 جون 2014 12:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جون۔2014ء) اداکار ہ ثناء نے پوری قوم سے آئی ڈی پیز کی مددکی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے لوگ ملک اور قوم کیلئے اپنا گھر باہر چھوڑنے پر مجبور ہوئے ، پاکستانی قوم نے ہر آفت میں اتحاد اور یکجہتی کا ثبوت دیا ہے اور انشا اللہ آئی ڈی پیز کی مدد و حمایت میں بھی کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ۔
(جاری ہے)
ٹیلیفون پر خصوصی کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ پوری قوم شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرنے والی پاک افواج کی پشت پر ہیں انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب اس ملک کو دہشتگردی سے چھٹکارا اور امن نصیب ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت لاکھوں کی تعداد میں لوگ اپنا گھر چھوڑ کر نقل مکانی کر چکے ہیں ،قوم اپنے ان بہن بھائیوں کی مدد کے لئے باہر نکلیں اور جس شکل میں ہو سکے اپنی مدد اور حمایت پہنچائی جائے تاکہ جو لوگ ہمارے لئے دکھ اٹھا رہے ہیں انکے دکھوں کا کسی حد تک مداواکیا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sohail Ahmed
Emran Hashmi
Afzal Bhatti
Demi Moore
Paris Hilton
Shakeel
shahwar ali
Penélope Cruz
Prateik Babbar
Hania Amir
Isla Fisher
Reese Witherspoon
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ