فنکاروں کو اپنے جائز حقوق کے لئے اعلیٰ ایوانوں تک رسائی حاصل کرنا ہو گی ‘ عتیقہ اوڈھو
پیر 16 فروری 2015 12:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ پاکستان میں فنکار برادری ہر دور میں محرومی کا شکار رہی ہے ، کسی حکومت نے فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں کیا ، ملک میں شوبز سمیت تمام ادارے تباہ ہو چکے ہیں ، فنکاروں کو اپنے جائز حقوق کے لئے اعلیٰ ایوانوں تک رسائی حاصل کرنا ہو گی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو کوئی بھی فنکار الیکشن لڑ کر اسمبلی میں جائے گا تو لازمی بات ہے کہ وہ فنکاروں کے حقوق کے لئے آواز ضرور اٹھائے گا ۔
عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ کینسر کے خلاف آگاہی مہم میں فنکار اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ اس ناسور کے خاتمے کے لئے تمام فنکاروں کو آگے آنا ہو گا تاکہ اس کو جڑ سے خاتمہ کر کے پاکستان کو کینسر فری ملک بنایا جا سکے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sania Saeed
Bellamy Young
taha hussain
Kashif Mehmood
Chlo Sevigny
Elisabeth Shue
Rachel Weisz
Waseem Abbas
Zara Akbar
Randeep Hooda
Sana Askari
Ali Rehman Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی