سلمان خان ہیٹ اینڈ رن کیس میں جودھپورعدالت میں پیش ، ہندو اور مسلمان دونوں ہوں

کوئی گناہ نہیں کیا ، سلمان خان کا عدالت میں بیان

جمعرات 30 اپریل 2015 13:48

سلمان خان ہیٹ اینڈ رن کیس میں جودھپورعدالت میں پیش ، ہندو اور مسلمان دونوں ہوں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارر سلمان خان ہٹ اینڈ درن کیس میں جودھپور عدالت میں پیش ہوئے عدالت میں پیشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ بیگناہ ہیں اس موقع پر پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں ہندو اور مسلمان دونوں ہوں کیونکہ میری والدہ مسلمان اور باپ ہندو ہے سلمان نے بھی کہا کہ وہ بے گناہ ہیں اور انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا ۔

وقت اشاعت : 30/04/2015 - 13:48:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :