سلمان خان کی ضمانت پر انتہاء پسند بی جے پی رہنما ناراض
منگل 12 مئی 2015 13:44
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) بھارتی اداکار سلمان خان کو ضمانت انتہا پسند جماعت بی جے پی کو پسند نہیں آئی۔ پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سا دھودی پراچی نے ایک بار پھر مسلمانوں کو نشانہ بنا ڈالا۔
(جاری ہے)
بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما سادھوی پراچی کا کہنا ہے کہ ممبئی ہائی کورٹ نے مسلمان ہونے کی بنا پر سلمان خان کی ضمانت منظور کی، اگر وہ مسلمان نہ ہوتے تو غریبوں کو انصاف ضرور ملتا۔ تاہم کانگریس کے رہنما نے سادھوی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر کیا۔ ادھر لکھنو کے مولانا خالد رشید کا کہنا تھا کہ سادھوی پراچی نے عدالتی نظام پر انگلی اٹھائی ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chunky Pandey
jaya prada
Zoheb Hassan
Shabbir Jan
Missi Pyle
Hailee Steinfeld
Hamza Ali Abbasi
Alexander Skarsgård
Katie Cassidy
George Clooney
Anthony Russo
Tammin Sursok
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے