”ایلوہا“ کی غلط کاسٹنگ؛ ڈائریکٹر کو معافی مانگنا پڑگئی
جمعرات 4 جون 2015 16:05
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ایلوہا میں شامل بڑے ناموں کے سبب فلم بینوں کو اس سے بے حد امیدیں تھیں تاہم اس کے برعکس یہ فلم باکس آفس پر بدترین بزنس کی حامل رہی۔ اسکی وجہ کاسٹنگ میں غلط فیصلے تھے جن کے سبب فلم کے کہانی نویس اور ہدایتکار کیمرون کرو کو معافی مانگنا پڑی ہے۔
(جاری ہے)
اس فلم میں ایما سٹون کو ایک ایشیائی خاتون دکھایا گیا ہے۔
سپید رنگت اور سرخ بالوں والی ایما کا ایشیائی پس منظر کا ہونا کسی بھی فلم بین سے ہضم نہ ہوا اور کیمرون پر شدید تنقید کی گئی۔ اپنے بلاگ پر انہوں نے لکھا ہے کہ وہ فلم بینوں کی مایوسی سے واقف ہیں اور ان سے دل سے معافی کے خواستگوار ہیں۔ فلم میں کیمرون کرو ایک چینی آدمی کی بیٹی دکھائی گئی ہیں جبکہ خود انہیں ہوائی کا دکھایا گیا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jason Statham
Charlize Theron
Shehroz Sabzwari
Frankie Shaw
Katrina Kaif
Amy Poehler
Nawazuddin Siddiqui
Mahirah Khan Askari
Tahira Syed
eman suleman
Noor–ul–Ain Khalid
Shamoon Abbasi
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع