”ایلوہا“ کی غلط کاسٹنگ؛ ڈائریکٹر کو معافی مانگنا پڑگئی
جمعرات 4 جون 2015 16:05
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ایلوہا میں شامل بڑے ناموں کے سبب فلم بینوں کو اس سے بے حد امیدیں تھیں تاہم اس کے برعکس یہ فلم باکس آفس پر بدترین بزنس کی حامل رہی۔ اسکی وجہ کاسٹنگ میں غلط فیصلے تھے جن کے سبب فلم کے کہانی نویس اور ہدایتکار کیمرون کرو کو معافی مانگنا پڑی ہے۔
(جاری ہے)
اس فلم میں ایما سٹون کو ایک ایشیائی خاتون دکھایا گیا ہے۔
سپید رنگت اور سرخ بالوں والی ایما کا ایشیائی پس منظر کا ہونا کسی بھی فلم بین سے ہضم نہ ہوا اور کیمرون پر شدید تنقید کی گئی۔ اپنے بلاگ پر انہوں نے لکھا ہے کہ وہ فلم بینوں کی مایوسی سے واقف ہیں اور ان سے دل سے معافی کے خواستگوار ہیں۔ فلم میں کیمرون کرو ایک چینی آدمی کی بیٹی دکھائی گئی ہیں جبکہ خود انہیں ہوائی کا دکھایا گیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.