بھارتی فلمیں ایک بڑی تبدیلی کے دور سے گزر رہی ہیں ‘جان ابراہم
پیر 2 اکتوبر 2006 13:12
(جاری ہے)
ایک ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے جان ابراہم نے کہا کہ ایک سال قبل تک لوگ میرے فلموں کے انتخاب پر ہنستے تھے لیکن آج وہی لوگ کہتے ہیں کہ تم صحیح تھے ۔
جان ابراہم کا کہنا ہے کہ فلم ”رنگ دے بسنتی “ جیسی فلمیں بننے سے ایسے لگتا ہے کہ بالی وڈ صحیح سمت میں بڑھ رہا ہے ۔ایسی فلمیں ہمارے لئے قابل فخر ہیں جو پوری دنیا میں بالی وڈ کی نمائندگی کرتی ہیں نئے دور کے فلمساز عالمی سینما میں مقابلہ کرنے کے قابل ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sonakshi Sinha
Olga Kurylenko
Arshad Mehmood
Theo James
Asrar
Iman Ali
Syra Yousuf
Nicholas D'Agosto
Meaghan Martin
Ashley Jones
Amy Acker
Rakesh Roshan
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا