سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ کی بجائے لندن اولپمکس کی تصویر لگانے پر علی ظفر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 فروری 2017 21:06

سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ کی بجائے لندن اولپمکس کی تصویر لگانے پر علی ظفر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 فروری2017ء) سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ کی بجائے لندن اولپمکس کی تصویر لگانے پر علی ظفر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب میں موجود گلوکار علی ظفر ایک ایسی غلطی کر بیٹھے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا گیا۔ علی ظفر پاکستان لیگ کی افتتاحی تقریب کی بجائے لندن اولمپکس کی تصویر سوشل میڈیا اکاونٹ پر لگا بیٹھے۔ اس غلطی پر غصیلے کرکٹ شائقین نے انہیں بالکل نہ بخشا اور شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

وقت اشاعت : 09/02/2017 - 21:06:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :