Pakistan Super League - Urdu News
پاکستان سپر لیگ ۔ متعلقہ خبریں
پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ میں 30 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے میں آمادہ کرنا اور پاکستان میں ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا فروغ ہے۔ اس لیگ کا افتتاح 26 مارچ 2013ء کو ہونا تھا لیکن چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے اسی ملتوی کر دیا گیا. اور اس کو فروری 2016 میں متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا گیا. یہ لیگ سالانہ فروری کے مہینے میں شروع ہوتی ہے.
-
برطانوی وزیر اعظم کی مردوں کے فٹ بال میچز کے دوران سٹینڈز میں شراب پر پابندی ختم کرنے کی حمایت
جمعرات 24 ستمبر 2026 - -
دی پنڈیز نے محمد رضوان اور این سی سی آئی اے کے معاملے پر مالک احسان طاہر سے منسوب بیانات کو من گھڑت قرار دیدیا
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
ٹی 20 کپتانی کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں :شاداب خان
آئے روز کپتان تبدیل کرنے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے ، تسلسل بہت ضروری ہے : آل راؤنڈر
ذیشان مہتاب
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا
صلاح ترکیے کی وادی کورت دیرہ میں ایک پتھر پر بیٹھے جس کے بعد وہ جگہ سیاحتی مقام بن گئی
ذیشان مہتاب
منگل 22 ستمبر 2026 - -
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
معاذ کی سنچری رائیگاں گئی اور اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز نے ہدف 20 گیندیں قبل ہی دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
پیر 21 ستمبر 2026 -
پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ تصاویر
-
پی ایس ایل میں کرکٹ ڈویلپمنٹ ایکسیلنس ایوارڈ متعارف کروا دیا گیا
ایوارڈ کے لیے پی ایس ایل 3 سے 11 تک کا ڈویلپمنٹ کام جانچا جائے گا
ذیشان مہتاب
ہفتہ 19 ستمبر 2026 - -
ایچ بی ایل پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایکسیلینس ایوارڈ دینیکا طریقہ کار واضح کردیا گیا
ایوارڈ جیتنے والی ایک ایچ بی ایل پی ایس ایل فرنچائز کو دو لاکھ ڈالرز انعام دیا جائے گا ، رپورٹ
جمعہ 18 ستمبر 2026 - -
لاہور قلندرز، ایچ آر ایل وسعودی کمپنی میں تاریخی فٹبال شراکت داری کا معاہدہ
ہفتہ 12 ستمبر 2026 - -
کوشش ہے ہم باقی اسپورٹس کو بھی ساتھ لے کر چلیں، عاطف رانا
پاکستانی یوتھ کو خود مختار کرنا ہمارا پہلا نکتہ ہے، ہم سب کو مل کر اسپورٹس میں کام کرنا ہوگا، گفتگو
ہفتہ 12 ستمبر 2026 - -
پچھلے 5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10 سال ہوچکے لیکن اس نے ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم
پی سی بی نے ڈومیسٹک کا جو نظام بنایا ہے اس کو 3،4 سال چلنے دیں، صبر اور پلاننگ کے علاوہ کوئی پلان نہیں ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب
ہفتہ 12 ستمبر 2026 - -
وکٹ کیپر غاز ی غوری پاکستان کرکٹ کلب زون 6 کے نئے ٹیسٹ کرکٹر
2020میں زون چھ کے میٹرو پولیٹن کلب سے اپنے کرکٹ کیریئر کی شروعات کیں
بدھ 9 ستمبر 2026 -
-
وکٹ کیپربیٹر محمد حارث نے کیریبین پریمیئرلیگ کی سرفہرست ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز میں شامل
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
زمبابوے کے آٹھ کھلاڑی تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے سمارٹ قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچ گئے ہیں،ترجمان
منگل 8 ستمبر 2026 - -
پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز میں جنوری میں لیگ کے انعقادپرمذاکرات
اتوار 6 ستمبر 2026 - -
پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن متوقع شیڈول سے پہلے کرانے کی تجویز
لندن میں ہونے والے پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،رپورٹ
اتوار 6 ستمبر 2026 - -
انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ،5نئے کھلاڑی شامل ، نئی بحث شروع ہوگئی
جمعرات 3 ستمبر 2026 - -
سرفراز احمد کو کوچ بنانا بھی غلط تھا اور اب ہٹانے کا طریقہ بھی غلط ہے: محمد وسیم
پاکستان کی کرکٹ کے اصل مسائل پر توجہ نہیں دی جارہی، شارٹ ٹرم فیصلے کریں گے تو ٹیم مشکلات کا شکار رہے گی : سابق چیف سلیکٹر
ذیشان مہتاب
منگل 1 ستمبر 2026 - -
پی سی بی پوڈکاسٹ کا 89واں ایڈیشن جاری
پیر 31 اگست 2026 - -
پاکستان کی نمائندگی، ہر کرکٹر کے لیے قابل فخر ہے،محمد حسنین
اتوار 30 اگست 2026 - -
مائیک ہیسن اور عاقب جاوید شہزادہ چارلس کے عشائیے میں شرکت کیلئے لندن جائیں گے
ہفتہ 29 اگست 2026 -
Latest News about Pakistan Super League in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan Super League. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاکستان سپر لیگ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پاکستان سپر لیگ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!
سال 2019 کا سورج تلخ و شیریں یادوں کی پٹاری لیئے رخصت ہوا. پاکستان میں 2019 کے سورج نے سب سے پہلے گجرات سے رخصت لی۔ رحیم یار خان میں ڈوبتا سورج سانحہ تیزگام میں جلتی لاشوں کی یاد کے ساتھ سوگوار رخصت ہوا
-
قوم کا دھیان بانٹنے والے!
علم کی شمع جاہلیت کے سورج کو ماند کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان جہاں تعلیم کوصرف اسکول بنانے ، مفت کتابیں اور بستے بانٹنے تک محدود رکھے ہوئے ہیں جو کہ بدعنوانی کیلئے آسان اور مشہوری کا آسان راستہ ..
-
کیا دنیا کے حالات سنبھل جائینگے؟
مغربی میڈیا نے اسلام کے خلاف کیا کچھ نہیں دنیا کے سامنے نہیں پیش کیا۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والا واقع بھی اسی میڈیا کے مرہونِ منت ہے۔کچھ لوگ ہوتے ہیں جو کچھ کرنا چاہتے اس کچھ کرنے میں ضروری نہیں کہ ..
-
آپ نے تو بدل کے رکھ دیا
نیوزی لینڈ جیسے پر امن ملک میں یہ پہلا واقعہ تھا جس کا قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ٹیرنٹ نامی دہشت گرد کی وہ واردات مدتوں یاد رہے گی۔انفرادی طور پر پاکستان کے دس یا اس سے کچھ زیادہ لوگ اس حملے کی ..
-
پاکستان نے خیر سگالی کی تاریخ رقم کردی!
ہم ہندوستانیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ کسی بھی ڈھونڈنے والی ویب سائٹ پر دنیا میں ابتک لڑی جانے والی جنگوں کے بارے میں معلومات نکالیں اور زیادہ سے زیادہ اپنے ہم وطنوں کیساتھ بانٹیں کہ یہ جنگیں تاریخ ..
مزید مضامین
پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ کالم
-
بدقسمت بٹگرام کا خادم ۔۔۔۔ فیاض محمد جمال خان اور ان کے کارنامے
(شیراز احمد شیرازی)
-
کیسا رہا 2021 ؟
(شیخ منعم پوری)
-
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
(نجم الحسن)
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم
(جاوید ملک)
-
"دورہ نیوزی لینڈ"
( ارباز رضا)
-
نیوزی کرکٹ ٹیم کی اچانک واپسی۔۔ وجہ سیکورٹی معاملات یا کچھ اور؟؟
(فہد شبیر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.