ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد
ہفتہ 25 مارچ 2017 16:43
(جاری ہے)
اس موقع پر سٹیشن ڈائریکٹر آصف خان کھیتران نے کہا کہ ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد اپنے پروگراموں کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے، انہوں نے کہاکہ ریڈیو پاکستان اپنے سامعین کیلئے خصوصی پروگرام نشر کر رہا ہے جبکہ ایبٹ آباد سٹیشن کا ہندکو ادب و زبان کے فروغ کیلئے کردار کسی سے پوشیدہ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کا پورا عملہ اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآں ہونے کیلئے شب و روز محنت کر رہا ہے جبکہ سالگرہ کے ساتھ ساتھ ریڈیو پاکستان ہفتہ ثقافت بھی منا رہا ہے۔ اس دوران ایک خصوصی میوزک شو کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس میں ہزارہ ڈویژن سمیت ملک کے معروف فن کاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
syra shehroz
Robert Pattinson
misha chaudhry
Rauf Lala
Zeba Bakhtiar
Feryal Gauhar
Maira Khan
Siddarth Malhotra
Atiqa Odho
Maria Wasti
Neil Nithin Mukesh
Emma Stone
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ