سنجے لیلا بھنسالی شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’گستاخیاں‘‘کریں گے

جمعہ 8 ستمبر 2017 11:22

سنجے لیلا بھنسالی شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’گستاخیاں‘‘کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2017ء) بالی وڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی فلم ’’پدماوتی‘‘ کے بعد شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’گستاخیاں‘‘کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی نے فلم ’’پدماوتی‘‘ پرینکا چوپڑا کو بطور کو پروڈیوسر کا کہا تھا جس پر پرینکا چوپڑا نے انکار کر دیا اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ سنجے لیلا بھنسالی شاہ رخ خان کے ساتھ مل کر یہ فلم کریں گے۔

وقت اشاعت : 08/09/2017 - 11:22:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :