شاہ رخ اور کرن جوہرکی مشترکہ فلم ’’اتفاق‘‘ دلی سرکار کوپسند نہ آئی
فلم میں سدھارتھ ملہوترا، سوناکشی سنہا اور اکشے کھنہ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ایسا لگ رہا ہے جیسے فلم کا پوسٹر تمباکو نوشی کی تشہیر کررہا ہو،فلم نے بالی ووڈ کے بادشاہ اور نئی دہلی سرکار میں عدالتی جنگ چھیڑ دی
پیر 13 نومبر 2017 11:45
(جاری ہے)
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ پوسٹر بھارت کے ’’سگریٹ اینڈ ادر ٹوبیکو پراڈکٹس ایکٹ 2003‘‘ کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس کی ذمہ داری مکمل طور پر فلم کے پروڈیوسرز پر عائد ہوتی ہے۔واضح رہے کہ فلم ’’اتفاق‘‘ 3 نومبر کو بھارت بھر میں سینما گھروں کی زینت بنی ہے لیکن ایک ہفتہ گزرنے کے بعد نئی دلی کے محکمہ صحت نے قانونی نوٹس جاری کیا ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rauf Lala
Carice van Houten
Imran Ashraf
Reese Witherspoon
Gemma Arterton
kareena jan
Christina Ricci
Hashim Nadeem
jamal Shah
Maria Wasti
Firdous Jamal
Lizzy Caplan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ