فلم ’’کڑوی ہوا‘‘ موسمیاتی تبدیلی پر مبنی ایک دستاویزی فلم ہے، رنویر شورے

پیر 20 نومبر 2017 13:49

فلم ’’کڑوی ہوا‘‘ موسمیاتی تبدیلی پر مبنی ایک دستاویزی فلم ہے، رنویر شورے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار رنویر شورے نے کہا ہے کہ فلم ’’کڑوی ہوا‘‘ آرٹ فلم نہیں بلکہ یہ موسمیاتی تبدیلی پر مبنی ایک دستاویزی فلم ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر شورے نے کہا ہے کہ یہ نہ تو کامیڈی فلم ہے اور نہ ہی آرٹ فلم ہے ۔فلم کی کہانی دو افراد پر مبنی ہے جو ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔فلم کے ہدایتکار نیلا مدھب پانڈا ہیں۔ فلم رواں سال24نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 13:49:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :