ْراحت فتح علی خان کا گوگل ہیڈ کوارٹر کا دورہ‘ براہ راست مداحوں سے بات کی ‘ پرفارم بھی کیا

ہفتہ 13 مئی 2017 13:37

ْراحت فتح علی خان کا گوگل ہیڈ کوارٹر کا دورہ‘ براہ راست مداحوں سے بات کی ‘ پرفارم بھی کیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2017ء) پاکستان کے معروف ترین گلوکار راحت فتح علی خان دنیا کے سب سے مقبول اوربڑے سرچ انجن ’’گوگل‘‘ کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مداحوں سے براہ راست بات کی اور اپنے کچھ گانے بھی گائے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گوگل کی جانب سے راحت فتح علی خان کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان سے متعدد سوالات بھی پوچھے گئے۔ے۔راحت فتح علی خان وہ پہلے پاکستانی گلوکارہیں جنہیں مداحوں سے لائیو بات کرنے کے لیے گوگل کے امریکہ میں واقع ہیڈآفس سے مدعوکیا گیاہے۔ اس حوالے سے یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔

وقت اشاعت : 13/05/2017 - 13:37:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :