رابی پیرزادہ نے خواتین کیلئے فلاحی پراجیکٹ کی تیاریاں شروع کر دیں
جمعرات 21 جون 2018 12:53
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نت نئے تجربات کرنے کی ماہر رابی پیرزادہ نے معاشرے میں با عزت روزگار حاصل کرنے والی خواتین کے لئے ایک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت خواتین کو بیوٹییشن اور ڈریس کٹنگ کے کورس کروائے جائیں گے اور ان میں سے پچیس فیصد کوٹہ یتیم اور مستحق خواتین کے لئے ہو گا جن سے کوئی بھی معاوضہ وصول نہیں کیا جائے گا ۔
ابتدائی طور پر رابی پیرزادہ اس کا آغاز لاہور سے کریں گی اور بعد ازاں اس کا دائرہ کار پورے ملک میں وسیع کر دیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ خواتین کو اپنا بزنس شروع کرنے کے لئے بینک سے مالی معاونت میں مدد فراہم کریں گی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Arjumman Mughal
yashma gill
Gul Panra
Salma Hayek
Laiba khan
Deepak Dobriyal
Sohai Ali Abro
Caitriona Balfe
Sammi Hanratty
Linda Hamilton
Paul Dano
Lena Headey
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ