سونم کپور نے اداکارہ سوارا باسکر کی فلم انار کلی آف آرہ کا مختصر ٹریلر ٹوئٹر پر جاری کر دیا

اتوار 12 فروری 2017 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے اداکارہ سوارا باسکر کی فلم انار کلی آف آرہ کا مختصر ٹریلر ٹوئٹر پر جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سونم کپور جو اداکارہ سوارا باسکر کی قریبی سہیلیوں میں سے بھی ہیں نے ان کی فلم انار کلی آف آرہ کا مختصر ٹریلر سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کر دیا،فلم میں سوارا کے ہیرو اداکار سنجے مسرا ہوں گے،فلم کی ہدایات اویناش داس نے دی ہے،فلم 27 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 12/02/2017 - 13:40:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :