ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم’’کارز تھری‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

اینی میٹڈ فلم کی کہانی جیتی جاگتی کاروں کے مقابلے پر مبنی ہے۔ فلم 16 جون کو ریلیز ہو گی

منگل 28 فروری 2017 11:59

ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم’’کارز تھری‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء) برائن فی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی لائیٹنگ میکوئن کار کی ہے۔

(جاری ہے)

جسے اچانک اسپورٹس سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ لائینٹنگ میکوئن کو ورلڈ ریسنگ میں اپنی جگہ دوبارہ بنانے کیلئے جدید دور کی تکنیک حاصل کرنے کو کہا جاتا ہے۔ جیتی جاگتی کاروں کے مقابلے پر بنی دلچسپ فلم 16 جون کو ریلیز ہو گی۔

وقت اشاعت : 28/02/2017 - 11:59:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :