نبیل قریشی اور فضہ مرزا سب سے کامیاب پروڈیوسر ڈائریکٹر جوڑی قرار

منگل 17 اکتوبر 2017 12:39

نبیل قریشی اور فضہ مرزا  سب سے کامیاب پروڈیوسر ڈائریکٹر جوڑی قرار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2017ء)نبیل قریشی اور فضہ مرزا شاید پاکستان کی سب سے کامیاب پروڈیوسر ڈائریکٹر جوڑی ہے جنہوں نے چار برسوں میں تین سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔

(جاری ہے)

حال ہی میں ان کی نامعلوم افراد 2 پر پنجاب میں 24 گھنٹوں کے لیے پابندی لگا دی گئی اور متحدہ عرب امارات کے سینسر بورڈ نے فلم کو شاہی خاندان کی توہین سمجھ کر نمائش کی اجازت نہیں دی۔

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 12:39:37