اسلامی ملک میں ٹی وی چینلز پر عاشقوں کے بوس و کنار کے مناظر دکھائے جانے لگے
پیر 9 اپریل 2018 13:49
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق خفیہ کیمرہ نامی پروگرام کو ایم وائی فائیو انٹرٹیمنٹ چینل پر نشر کیا گیا جس میں کئی عاشقوں کو دارالحکومت تاشقند کے سینٹرل پارک میں ایک دوسرے سے بوس و کنار اور بغل گیر ہوتے دکھایا گیا اور اس دوران جوڑوں کے چہروں کو غیر واضع یا دھندلا کر دیا گیا۔
شو کے میزبان نے متعدد عاشقوں سے انٹرویو کرنے کی کوشش کی اور اس دوران غیر مناسب سوالات پوچھے کہ کیا یہ کرنا ٹھیک کام ہے۔ نشر کیے جانے والے پروگرام میں چینل کو ازبک وزارتِ انصاف کی جانب سے متنبہ کیا گیا۔ اس وارننگ میں کہا گیا کہ پروگرام حقوق انسانی اور نجی زندگی کے بنیادی قوانین کے متصادم ہے۔Famous Showbiz Stars
Halle Berry
Kiersey Clemons
Yasir Hussain
Zainab Qayyum
Salma Agha
Arjun Kapoor
Fatima Sana Shaikh
Tahir shah singer
Ariana Grande
Michelle Trachtenberg
Usman Peerzada
Amy Poehler
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش