مشہورڈرامہ الف نون کے ’’الن ‘‘ اداکارکمال احمد رضوی کی دوسری برسی 16 دسمبر کو منائی جائے گی

منگل 12 دسمبر 2017 13:49

مشہورڈرامہ الف نون کے ’’الن ‘‘ اداکارکمال احمد رضوی کی دوسری برسی 16 دسمبر کو منائی جائے گی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 دسمبر2017ء)مشہورڈرامہ الف نون کے ’’الن ‘‘ اداکارکمال احمد رضوی کی دوسری برسی 16 دسمبر کو منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

مشہورٹی وی ڈرامہ الف نون سے شہرت حاصل کرنے والے معروف اداکار اور ڈرامہ نگارکمال احمد رضوی گزشتہ سال 17 دسمبر کو 85سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔کمال رضوی کو اصل شہرت ان کے ڈرامہ الف نون سے ملی جس میں ان کے ساتھ مرحوم اداکارننھا بھی تھے۔ کمال رضوی اس میں’’ الن ‘‘کا کردار ادا کر تے تھے۔انہوں نے ریڈیو، سٹیج پر بھی کردار نگاری کی۔انہوں نے ڈرامہ شیطان میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

وقت اشاعت : 12/12/2017 - 13:49:20