ذوالقرنین حیدر کی کاوش ،طویل عرصے سے اسٹیج ڈرامے سے دور تین فنکاروں کو کاسٹ کرلیا
منگل 28 مارچ 2017 12:38
(جاری ہے)
اس ڈرامے کے لئے انہوںنے پشتو فلموں کے معروف ہیر و جہانگیر خان جانی ، اداکارہ مہروالنساء اور سینئراداکار انورعلی کو کاسٹ کیا ہے جوطویل عرصے سے اسٹیج ڈرامہ نہیں کررہے تھے ۔
ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں زارااکبر ، فیروزا ، دعا چوہدری،سرور و، ہنی البیلا ، ظفر ارشاد ، مجاہد رانا ، ڈاکٹرعابد اور حنیف کویتی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔جبکہ کنگ آف کامیڈی امان اللہ ڈرامہ میں سپیشل انٹر ی دیا کریں گے ۔گزشتہ شب الحمراء ہال نمبر lمیں فنکاروں میں ڈرامہ کے سکرپٹ تقسیم کئے گئے ۔ڈرامہ کے اورگنائزر قیصر جاوید ہیں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Mandana Karimi
Adam Sandler
Taylor Dooley
Nimrat Kaur
Mehreen Syed
Janhvi Kapoor
Paul Dano
amanat rahi
Hannah Ware
Aaminah Haq
Savera Nadeem
Sajid Hasan
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان