- Home
- شوبز
- زارا اکبر کی جانب سے شوہر فوزی علی کاظمی سے نان نفقہ ،بیٹے کے حقوق کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ ..
زارا اکبر کی جانب سے شوہر فوزی علی کاظمی سے نان نفقہ ،بیٹے کے حقوق کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
عدالتی احکامات کے باوجود فوزی علی کاظمی یا ان کا وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا ، فیملی کورٹ کیس کا فیصلہ 23نومبر کو سنائے گی اگر فوزی علی کاظمی نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کیا تو عدالت انکی جائیداد ضبط ،قرقی کرنے کے بھی احکامات جاری کر سکتی ہے ‘ وکیل زارا کبر
جمعہ 17 نومبر 2017 15:47
(جاری ہے)
فوزی علی کاظمی نے نادرا میں چار مختلف نام رجسٹرڈ کروا رکھے ہیں جن میں علی فوزی کاظمی ، ایف علی کاظمی ، فیضی علی کاظمی اور فاضی علی کاظمی شامل ہیں اور ہر شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کر لیتا ہے۔
انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فوزی علی کاظمی اربوں روپے کی جائیدار کا مالک ہے مگر اس کا این ٹی این نمبر نہیں ۔جس پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ 23نومبر تک محفوظ کرلیا ۔اس حوالے سے زارا اکبر کے وکیل شیر زمان علی نے بتایا کہ اگر فوزی علی کاظمی نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کیا تو عدالت چاروں صوبوں میں انکی جائیداد ضبط اور قرقی کرنے کے احکامات جاری کر سکتی ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sam Heughan
Jason Momoa
Mel B
Jessica Chastain
sobia khan
Jawad Ahmad
Mahnoor Baloch
Shailene Woodley
Abdullah Ejaz
Maria Wasti
tabinda ali
JoAnna Garcia
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا