پاکستان میں موسیقی کا مستقبل روشن ہے، برطانوی نژاد گلوکارہ سائرہ پیٹر
2018 میں نیا صوفی البم جاری کروں گی ، گفتگو
اتوار 16 اپریل 2017 15:50
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سائرہ پیٹر کا کہنا تھا کہ میڈیم نور جہاں، استاد نصرت فتح علی خان، استاد بڑے غلام علی، فلم اسٹار شبنم، ندیم، وحیدمراد، منور ظریف روشن مثال ہیں جبکہ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں فن کامظاہرہ کرناایک اعزازہے۔
انہوں نے کہا کہ 2018 میں نیا صوفی البم ریلیز کیا جائے گا۔سائرہ نے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے انگلستان میں مقیم ہوں لیکن میرادل پاکستان کی محبت کے لیے دھٹرکتا ہے۔ میں خدا کی محبت پریقین رکھتی ہوں اوراس مقصدکو حاصل کرنے کے لیے موسیقی کے فروغ کا راستہ اپنایا، پاکستان میں موسیقی کا مستقبل روشن ہے پاکستانی گلوکار دنیا بھر میں منفرد پہنچان رکھتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
kartik aaryan
Hassan Ahmed
Sharon Stone
Gina Carano
Julie Bowen
Jawad Ahmad
Kabir Khan
Anjuman
Shilpa shinde
Hameed Shaikh
Amanullah Khan
Abbey Lee
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا