باہوبلی کے ولن کی حقیقی تصاویر دیکھ کر سب حیران رہ گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 30 اپریل 2017 17:59

باہوبلی کے ولن کی حقیقی تصاویر دیکھ کر سب حیران رہ گئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اپریل۔2017ء) باہوبلی فلم کا دوسرا حصہ دُنیا بھر میں ریلیز ہو چکا ہے۔ فلم کے پہلے حصے کے منفی کردار کالاکیا کے ولن نے فلم سے کافی شہرت حاصل کی۔

(جاری ہے)

لیکن دیگر کردار کی طرح عوام کو اس منفی کردار بارے زیادہ معلومات حاصل نہ ہو سکیں۔ باہوبلی میں منفی کردار ادا کرنے والا دراصل تیلگو فلموں کا جانا مانا نام ہے جس کا نام پربھارکر ہے۔ پربھارکر کی 2010 میں مریادارامانا فلم کو بہترین تیلگو فیچر فلم پر نیشنل ایوارڈ بھی ملا ہے۔

باہوبلی کے ولن کی حقیقی تصاویر دیکھ کر سب حیران رہ گئے
وقت اشاعت : 30/04/2017 - 17:59:44