سلمان خان کاباڈی گارڈ شیرا پاپ سٹار جسٹن بیبر کی سیکیورٹی امور کی نگرانی کرے گا

جمعہ 5 مئی 2017 19:29

سلمان خان کاباڈی گارڈ شیرا پاپ سٹار جسٹن بیبر کی سیکیورٹی امور کی نگرانی کرے گا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ان کا باڈی گارڈ شیرا کینیڈین پاپ سٹار جسٹن بیبر کی بھارت آمد پر ان کے سیکیورٹی کے امور کی نگرانی کرے گا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ خان فیملی شیرا کے لئے بہت خوش ہیں ان کا کہنا تھا کہ شیرا کے ہوتے ہوئے کسی بھی فنکار کو کسی پریشانی کی ضرورت نہیں ہے۔

وقت اشاعت : 05/05/2017 - 19:29:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :