شوبز فنکاروں نے تماثیل تھیٹر کے پہلے پوزیشن پر آنے کی خوشی میں کیک کاٹا

قیصر ثناء اللہ خان ‘اداکارقیصر پیا ‘اداکارہ نگار چوہدری ‘اداکارہ مہک نور ‘اداکارہ ثوبیہ خان سمیت دیگر کی شر کت

منگل 9 مئی 2017 14:02

شوبز فنکاروں نے تماثیل تھیٹر کے پہلے پوزیشن پر آنے کی خوشی میں کیک کاٹا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2017ء) شوبز فنکاروں نے تماثیل تھیٹر کے پہلے پوزیشن پر آنے کی خوشی میں کیک کاٹا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کے تما ثیل تھیٹر کو لاہور کو تمام تھیٹرو ں میں کامیابی کے لحاظ سے پہلی پوزیشن ملنے کی خوشی میں چیئر مین تما ثیل قیصر ثناء اللہ خان ‘اداکارقیصر پیا ‘اداکارہ نگار چوہدری ‘اداکارہ مہک نور ‘اداکارہ ثوبیہ خان ‘اداکارہ نشا ء بھٹی ‘اداکارہ گلفام سمیت شوبز فنکاورں کی کثیر تعداد نے تماثیل تھیٹر میںکیک کاٹا جبکہ اس موقعہ پر چیئر مین قصیر ثناء اللہ خان نے کہا کہ فنکاروں سمیت پوری ٹیم کی کاوششوں کا نتیجہ ہے کہ ہمارے تھیٹر کو پہلی پوزیشن ملی ہے ۔

وقت اشاعت : 09/05/2017 - 14:02:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :