ابرام خان شاہ رخ خان کے نہیں بلکہ ان کے بھائی کے صاحبزادے ہیں: بھارتی میڈیا کا دعوی

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 مئی 2017 21:55

ابرام خان شاہ رخ خان کے نہیں بلکہ ان کے بھائی کے صاحبزادے ہیں: بھارتی میڈیا کا دعوی
ممبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12مئی2017ء) بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ابرام خان شاہ رخ خان کے نہیں بلکہ ان کے بھائی کے صاحبزادے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں ان دنوں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز خبر گردش کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

خبر کے مطابق ابرام خان شاہ رخ خان کے نہیں بلکہ ان کے بھائی آریان خان کے صاحبزادے ہیں۔ ان خبروں پر شاہ رخ خان نے شدید ردعمل دیا ہے۔ شاہ رخ خان نے ایسی خبریں پھیلانے والوں کو چپ رہنے کی تلقین کی ہے۔ واضح رہے کہ ابرام خان شاہ رخ خان اور گوری خان کے سب سے چھوٹے صاحبزادے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/05/2017 - 21:55:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :