زرین خان اپنی نئی فلم ’’1921‘‘ کی عکسبندی کے لئے لندن پہنچ گئیں

پیر 5 جون 2017 13:17

زرین خان اپنی نئی فلم ’’1921‘‘ کی عکسبندی کے لئے لندن پہنچ گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ زرین خان اپنی نئی فلم ’’1921‘‘ کی عکسبندی کے لئے لندن پہنچ گئیں ۔فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہر روز دن ایک بجے ہوا کرے گا ۔فلم کے پہلے مرحلے کی عکسبندی لندن دو ماہ میں مکمل کی جائے گی ۔
وقت اشاعت : 05/06/2017 - 13:17:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :