بیٹ مین کا کردار ادا کرنے والے عظیم ہالی وڈ اداکار ایڈم ویسٹ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 جون 2017 21:36

بیٹ مین کا کردار ادا کرنے والے عظیم ہالی وڈ اداکار ایڈم ویسٹ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جون ۔2017ء) بیٹ مین کا کردار ادا کرنے والے عظیم ہالی وڈ اداکار ایڈم ویسٹ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلم نگری ہالی وڈ کے ایک اور عظیم اداکار سے محروم ہو گئی ہے۔ بیٹ مین کا کردار ادا کرنے والے عظیم ہالی وڈ اداکار ایڈم ویسٹ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ ایڈم ویسٹ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

وقت اشاعت : 10/06/2017 - 21:36:43