شاہ رخ خان ایک بار پھر سے تنازعہ کا شکار ہوگئے

muhammad ali محمد علی منگل 4 جولائی 2017 22:07

شاہ رخ خان ایک بار پھر سے تنازعہ کا شکار ہوگئے
انڈین میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حال ہی میں ہونےوالے بہالپور ٹینکر حادثے میں شاہ رخ خان نے پاکستان کی 45کروڑ روپے کی مدد کی ہے جس پر انڈین میڈیا آگ بگولا ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

مزید یہ کہ مختلف سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے شاہ رخ خان پرالزامات اور انکو ایک بار پھر متنازعہ کردار بنادیا ہے۔

وقت اشاعت : 04/07/2017 - 22:07:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :