فلم مبارکاں کا نیا گانا گوگل پہ ریلیز

ہفتہ 8 جولائی 2017 18:35

فلم مبارکاں کا نیا گانا گوگل پہ ریلیز
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جولائی2017ء) بالی وڈ فلم مبارکاں کا نیا گانا گوگل پہ ریلیز ہو گیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم مبارکاں کے دو گانوں کے بعد اب تیسرا گانا گوگل پاکے بھی ریلیز کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

گانے کی وڈیو میں انیل کپور ،ارجن کپور،اتھیا شیتھی اور ایلینا ڈی کروز نے گوگل پہن کے ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔فلم کے پنجابی گانے کو سونو نگم، ارمان ملک،تلسی کمار،نیتی موہان اور امال ملک نے گایا ہے ۔

وقت اشاعت : 08/07/2017 - 18:35:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :