اداکارہ دیدار نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی سے معذرت کر لی

منگل 18 جولائی 2017 13:12

اداکارہ دیدار نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی سے معذرت کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2017ء) اداکارہ دیدار نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی سے معذرت کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ دیدار کو ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے مزاحیہ شو کی میزبانی کرنے کی پیشکش ہوئی تھی مگر دیدار نے اپنی ذاتی مصروفیات کی بناء پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اسٹیج ڈراموں میں بھی کام کرنے کی پیشکش ہوتی ہے مگر میں اپنا زیادہ وقت اپنے بچوں اور گھر کو دینا چاہتی ہوں ۔

وقت اشاعت : 18/07/2017 - 13:12:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :