رشی کپور اور تاپسی پنو فلم ملک میں نظر آئیں گے

جمعہ 28 جولائی 2017 19:31

رشی کپور اور تاپسی پنو فلم ملک میں نظر آئیں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار رشی کپور اور تاپسی پنو فلمسازانوبھائو سنہا کی فلم ملک میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ملککی کہانی جوائنٹ فیملی کے گرد گھومتی ہے جن کا تعلق بھارت کے ایک چھوٹے سے شہر سے ہے۔فلم کی شوٹنگ لکھنو اور ورانسی میں اکتوبر میں شروع کی جائے گی۔فلم آئندہ سال کے شروع میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 28/07/2017 - 19:31:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :