ارباز خان ایک اچھے اداکار ہونے کے ساتھ بہترین ہدایتکار بھی بن چکے ہیں آفرین پری
ہفتہ 19 اگست 2017 20:33
(جاری ہے)
انہوں نے این این آئی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج ڈراموں کی مصروفیات سے فلموں کے لئے ضرور وقت نکالتی ہوں کیونکہ بڑی سکرین کا اپنا ایک نشہ ہوتا ہے اور اب سلور سکرین پر میرے پرستاروں کی تعداد لاکھوں سے زیادہ ہو چکی ہے میں اپنے پرستاروں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اردو اور پشتو فلموں میں کام کررہی ہوں اور مستقبل می بھی یہ سلسلہ جاری رکھوں گی ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو لوگ اسٹیج ڈرامے میں سے کیڑے نکالتے ہیں وہ لوگ ہی اس کی بربادی کے ذمے دار ہیں ۔ اسٹیج ڈرامے کی بہتری کے لئے اچھے رائٹرزو ڈائریکٹرز کو آگے آنا ہو گا اور ایسے سکرپٹ لکھنے ہوں گے جن میں مزاح کے ساتھ عوام کے لئے اصلاح کا پہلو بھی نمایاں ہو ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی کامیابیوں پر خدا کا شکر ادا کرتی ہوں اور اپنے پرستاروں سے محبت کا اظہار کرتی ہوں جو میری فلمیں اور اسٹیج ڈرامے دیکھنے کے لئے آتے ہیں میں ان کی محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Gurdas Maan
Candace Cameron Bure
Imran Khan
Hassan Ahmed
Daisy Ridley
Aidan Gillen
Mariska Hargitay
Dave Franco
Kevin Durand
Brooke Langton
Tia Carrere
Mel B
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی