ارباز خان ایک اچھے اداکار ہونے کے ساتھ بہترین ہدایتکار بھی بن چکے ہیں آفرین پری
ہفتہ 19 اگست 2017 20:33
(جاری ہے)
انہوں نے این این آئی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج ڈراموں کی مصروفیات سے فلموں کے لئے ضرور وقت نکالتی ہوں کیونکہ بڑی سکرین کا اپنا ایک نشہ ہوتا ہے اور اب سلور سکرین پر میرے پرستاروں کی تعداد لاکھوں سے زیادہ ہو چکی ہے میں اپنے پرستاروں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اردو اور پشتو فلموں میں کام کررہی ہوں اور مستقبل می بھی یہ سلسلہ جاری رکھوں گی ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو لوگ اسٹیج ڈرامے میں سے کیڑے نکالتے ہیں وہ لوگ ہی اس کی بربادی کے ذمے دار ہیں ۔ اسٹیج ڈرامے کی بہتری کے لئے اچھے رائٹرزو ڈائریکٹرز کو آگے آنا ہو گا اور ایسے سکرپٹ لکھنے ہوں گے جن میں مزاح کے ساتھ عوام کے لئے اصلاح کا پہلو بھی نمایاں ہو ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی کامیابیوں پر خدا کا شکر ادا کرتی ہوں اور اپنے پرستاروں سے محبت کا اظہار کرتی ہوں جو میری فلمیں اور اسٹیج ڈرامے دیکھنے کے لئے آتے ہیں میں ان کی محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.