ہیما مالنی روسی ٹاک شو میں شرکت کرنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئیں
جمعہ 25 اگست 2017 13:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ"مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ روس کے لوگ مجھے بہت پسند کرتے ہیں اور روس میں میری فلم " سیتا اور گیتا" کو ا?ج تک بہت پسند کیا جا تا ہے۔ہیما مالنی نے مزید یہ بھی کہا کہ روس میں لوگوں نے میرا بہت گرم جوشی سے استقبال کیا۔ لوگوں نے نہ صرف مجھے پھو لوں کے گلدستے پیش کیے بلکہ روس کی سٹرکوں پر میرے انتظار کے لیے عوام کا رش قابل د ید تھا۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mamie Gummer
jonathan groff
Kareena Kapoor
Sara Loren
Manisha Koirala
Pathanay Khan
Michelle Pfeiffer
Michelle Gomez
Nicholas D'Agosto
John Abraham
Kajal Aggarwal
Arzo Khan
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا