ادیتی رائے حیدری منیشا کوئرالہ کی اداکاری سے متاثر

جمعہ 25 اگست 2017 14:16

ادیتی رائے حیدری منیشا کوئرالہ کی اداکاری سے متاثر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ ادیتی رائے حیدری منیشا کوئرالہ کی اداکاری سے بہت متاثر ہیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ادیتی رائے حیدری نے اپنے حالیہ انٹرویومیں کہا ہے کہ وہ منیشا کوئرالہ کی 1995ء میں بننے والی فلم ’’بمبے‘‘ میں ان کی اداکاری سے بہت خوش ہیں۔

(جاری ہے)

منیشا کو فلم انڈسٹری میں 19سال مکمل ہو گئے ہیںاور ان کی حال میں فلم ’’دل سے‘‘ ریلیز ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 25/08/2017 - 14:16:10

Rlated Stars :