تھری ایڈیٹس کے بعداب ۔۔۔۔ ویل ڈن ابا

پیر 8 فروری 2010 14:19

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔08فروری۔2010ء) تھری ایڈیٹس کی زبردست کامیابی کے بعد شیام بینیگل کی نئی فلم ویل ڈن ابا بھی شائقین کے دل جیت لے گی۔

(جاری ہے)

اس فلم میں بومن ایرانی ڈبل رول کریں گے جبکہ فلم کڈنیپ میں بولڈ اداکاری کرنے والی منیشا لامبا سیدھی سادی لڑکی کے روپ میں سامنے آئیں گی۔یہ فلم چھبیس مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 08/02/2010 - 14:19:55

Rlated Stars :