راحت فتح علی خان کا نیا رومانوی گانا بنجارے نے تہلکہ مچا دیا

جمعہ 10 نومبر 2017 17:39

راحت فتح علی خان کا نیا رومانوی گانا بنجارے نے تہلکہ مچا دیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 نومبر2017ء)پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی گلوکاری صرف یہاں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں پسند کی جاتی ہے اوراب انہوں نے اپنا ایک اور رومانوی گانا ریلیز کردیا۔

(جاری ہے)

ان کا نیا گانا بنجارے ایک ایسی رومانوی داستان بیان کررہا ہے جس میں پیار کے ساتھ ہونے والی بیچینی کا بھی ذکر کیا گیا۔اس نئے گانے کو بولی وڈ میوزک ڈائریکٹر انوپما راگ نے تحریر کیا اور انہوں نے ہی اس کی کمپوزیشن بھی کی ہے۔جبکہ گانے کی ویڈیو میں اداکارہ اور ماڈل نیتو چندرا جلوہ گر ہوئی ہیں۔۔

وقت اشاعت : 10/11/2017 - 17:39:23