ٹرمینیٹر فلم کا فقرہ اب تک سب سے زیادہ استعمال ہوا ہے

اتوار 3 دسمبر 2017 23:41

ٹرمینیٹر فلم کا فقرہ  اب تک سب سے زیادہ استعمال ہوا ہے

ایک سروسے کے مطابق ٹرمینیٹر فلم کا فقرہ I’ll be back اب تک کسی بھی فلم کا سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا یک سطری فقرہ بن گیا ہے۔
یہ مشہور فقرہ 1984 کی مشہور سائنس فکشن فلم سے لیا گیا ہے۔ فلموں کی فہرست 62 فیصد افراد نے اس فقرے کے حق میں ووٹ دیا۔اس کے بعد Apollo 13 کا فقرہ Houston, we have a problem دوسرے نمبر پرآیا ہے۔

(جاری ہے)

اسے 41 فیصد افراد نے ووٹ دیا ہے۔
BT TV نے 2000 سے زیادہ برطانوی افراد نے امریکی فلموں میں بولے گئے مشہور فقروں کے بارے میں پوچھا۔ مشہور زمانہ فلم جیمز بانڈ کا فقرہ the name's Bond... James Bond اس فہرست میں 10 نمبر پر رہا۔
ٹی ؤی کےحوالے سے ہومر سمپسن کا فقرہ doh سب سے زیادہ استعمال ہوا۔ Del Boy کا you plonker اور Catherine Tate کا am I bovvered بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 03/12/2017 - 23:41:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :