پریانکا چوپڑا پروڈکشن فلم میں عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کی خواہشمند

پیر 1 جنوری 2018 18:00

پریانکا چوپڑا پروڈکشن فلم میں عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کی خواہشمند
ْممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی پروڈکشن فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کی خواہشمند ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا 2 نئی فلموں کی پیشکش دینے پر غور کر رہی ہیں جن میں ایک فلم بچوں اور آوارہ کتوں سے متعلق ہے جس میں ایک پیغام دیا جائے گا اور اس فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنا چاہتی ہیں کیونکہ فلم میں صرف 5 یا 6 مناظر فلمبند کئے جائیں گے، جس پر عالیہ بھٹ نے رضامندی ظاہر کر دی ہے لیکن مصروف شیڈول کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔۔

وقت اشاعت : 01/01/2018 - 18:00:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :