’کرش 4‘‘ میں سپر ہیروئن کے کردار کی پیشکش نہیں ہوئی، کترینہ کیف

جمعرات 11 جنوری 2018 13:23

’کرش 4‘‘ میں سپر ہیروئن کے کردار کی پیشکش نہیں ہوئی، کترینہ کیف
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’کرش 4‘‘ میں سپر ہیروئن کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہیں لیکن انہیں فلم کی پیشکش نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ’’کرش‘‘ سلسلے کی چوتھی فلم میں جس طرح کنگنا رناوت سپر ہیروئن تھیں، اسی طرح نئی فلم میں بھی ایک ایساکردار ضرور ہوگا، میں سپر ہیروئن کا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں تاہم مجھ سے فلم کے لئے رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی پیشکش کی گئی۔

وقت اشاعت : 11/01/2018 - 13:23:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :