لاہور ،فلمسٹار میرا کی والدہ شفقت زہرا بخاری نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی،ذرائع

بدھ 31 جنوری 2018 23:08

لاہور ،فلمسٹار میرا کی والدہ شفقت زہرا بخاری نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی،ذرائع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جنوری2018ء) فلمسٹار میرا کی والدہ شفقت زہرا بخاری نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی۔ذرائع کے مطابق شفقت زہرا 2018 کے انتخابات میں ہارون آباد سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔

(جاری ہے)

اس سے قبل وہ 2013 کے الیکشن میں بھی ہارون آباد سے صوبائی نشست کے الیکشن میں حصہ لے چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق شفقت زہرا بخاری اس سال ہونیوالے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی خواہش رکھتی ہیں اور انکی بیٹی میرا اٴْن کی الیکشن مہم چلائیں گی۔

وقت اشاعت : 31/01/2018 - 23:08:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :