میرے سیٹ پر کسی کو بھی خواتین کے ساتھ ناروا سلو ک کرنے کی ہمت نہیں ‘شاہ رخ خان
جمعہ 2 فروری 2018 19:20
(جاری ہے)
بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان کا ایک انٹرویومیں کہناتھاکہ میں فلموں میں کام کر رہا ہوں یا فلمیں بنا رہا ہوں ہم خواتین کے ساتھ اچھے برتاؤ سے متعلق بالکل واضح ہیں اور خواتین کو برابری کا درجہ دینے کی ضرورت ہے،یہ بہت افسوس ناک بات ہے کہ آپ کے پاس لڑکے اور لڑکیاں اکھٹے کام کرتے ہیں جب آپ تخلیق کی بات کرتے ہیں تو اس پر دونوں کے درمیان فرق کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے ذاتی طور پر کبھی نہیں دیکھا کہ میرے سیٹ پر کسی نے خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کرنے کی ہمت کی ہواور میں اس پر بالکل واضح ہوں۔
Famous Showbiz Stars
Kristen Schaal
amrita singh
Afzal mahi
Liana Liberato
Megha
Carice van Houten
Kathleen Turner
Shaista Lodhi
Sakhawat Naz
Alina Zaidi
Ewan McGregor
Moammar Rana
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے