پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر فالورز کی تعداد22ملین سے بھی تجاوز کر گئی

پیر 5 مارچ 2018 21:30

پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر فالورز کی تعداد22ملین سے بھی تجاوز کر گئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مارچ2018ء) بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی تہلکہ مچائے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر پریانکا کے مداحوں کی تعداد22ملین سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔اس موقع پر پریانکا چوپڑا نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کے فالوورز کی تعداد 22ملین سے زائد ہونے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وقت اشاعت : 05/03/2018 - 21:30:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :