ایونٹ کا اہتمام ایچ آر سی اے مارکیٹنگ اینڈ پروموشن کی جانب سے میوزیکل نائٹ کا اہتمام

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 30 مارچ 2018 15:42

ایونٹ کا اہتمام ایچ آر سی اے مارکیٹنگ اینڈ پروموشن کی جانب سے میوزیکل نائٹ کا اہتمام
بحرین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مارچ2018ء. نبیل ایوب، نمائندہ خصوصی:بحرین ) ایونٹ کا اہتمام ایچ آر سی اے مارکیٹنگ اینڈ پروموشن کی جانب سے میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں معروف پاکستانی گلوکار "ابرارالحق" پرفارم کریں گے یہ شو ادھاری پارک میں منعقد کیا جارہا ہے جس کی انٹری فری ہے، اس ایونٹ میں کھانے پینے کے سٹالز بھی موجود ہوں گے منیجمنٹ کے مطابق یہ پروگرام 30 اپریل 2018 شام چھ بجے شروع ہو گا۔‎
وقت اشاعت : 30/03/2018 - 15:42:40

Rlated Stars :