اکشے کمار اور سنیل شیٹھی کی سیلفی نے دھوم مچا دی

جمعہ 30 مارچ 2018 22:16

اکشے کمار اور سنیل شیٹھی کی سیلفی نے دھوم مچا دی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2018ء)اکشے کمار اور سنیل شیٹھی کی سیلفی نے دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ فلموں کے مشہور اداکار اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی ایک سیلفی منظرعام پر آئی ہے جس میں دونوں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اس پر دونوں نے خود کو اپنا پرانا دوست لکھا ہے اور خود کو فلمی کردار’’ راجو اور شام‘‘مخاطب کرکے لکھا بابو راو یعنی پریش راول 'کہاں ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ دونوں اداکار کئی فلموں میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔۔

وقت اشاعت : 30/03/2018 - 22:16:03