اقربا پروری کے باعث فلم سے نکال دیا گیا،سروین چاولہ
ہفتہ 28 اپریل 2018 13:45
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سروین چاولہ نے کہا ہے کہ انہیں فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کا سامنا 6سال قبل اس وقت کرنا پڑا جب وہ کامیاب ٹیلی ویژن کیریئر کو چھوڑنے کے بعد فلم انڈسٹری میں قسمت آزمانے آئیں اور انہیں اقربا پروری کے باعث فلم سے نکال دیا گیا کیونکہ میکرز ایک معروف اداکار کے ساتھ روابط ہونے پر ان کے بچے کو فلم میں کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں جو لوگ اعلی مقام پر ہیں وہ اپنی آنکھیں نہیں کھولنا چاہتے اور صرف منتخب لوگوں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، انہیں اپنی سوچوں کو وسیع کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہمارے ملک میں بہت زیداہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ اداکارہ سروین چاولہ فلم ’’ہیٹ سٹوری 2‘‘ میں کام کر چکی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Colin Farrell
Gurdas Maan
Shamim Ara
Zoe Kazan
Noman Javed
Blake Lively
Amitabh Bachchan
Sonal Chauhan
Mandy Moore
Benicio Del Toro
Diane Kruger
Shahood Alvi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ